کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھو ں روپے مالیت کی ٹیوب ویل موٹر چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عمر فاروق نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 350گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سے ٹیوب ویل موٹر مالیت 3لاکھ 90ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔




