فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 19 جون کو صبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو ،نشاط سیوٹس ،حیات کیمیا نمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر 02،ڈیلی جے ڈبلیو ٹو، سرگودھا کلاتھ ،ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل ،ٹپال ٹیکسٹائل ،ماہین ٹیکسٹائل ،نیشنل فوڈز ،صداقت کارپوریشن ،اورینٹ میٹریل نمبر 02فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک ،کوکاکولا ،کارس پینٹ ،غنی سرامکس فیڈر20جون کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے چوہدری والا ،حسن سپننگ ٹو ،بسم اللہ میگنا فیڈر132کے وی چک نمبر 103آربی گرڈسٹیشن کے امیج ٹیکسٹائل ،فائیو سٹا ر فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔




