دنیا کی سب سے باریک چاکلیٹ تیار

ٹوکیو( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹوکیو میں لانچ ہونے والی میٹ بوٹیگا ڈیل چوکولاٹو نے بہت کم وقت میں دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی۔ اس کی وجہ تھی دنیا کی اس کا سب سے باریک چاکلیٹ تیار کرنا۔اس شاہکار کا نام کورٹیشیا رکھا گیا ہے جس کا اطالوی زبان میں مطلب درخت کی چھال ہے۔ یہ منفرد چاکلیٹ صرف 0.03 ملی میٹر موٹی چاکلیٹ کی ایک تہہ پر مشتمل ہے اور ماہرین اسے انجینئرنگ کا ایک حیرت انگیز کارنامہ قرار دیتے ہیں کیونکہ اتنی باریک چاکلیٹ بنانا معمولی بات نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں