کیرولینا (سپورٹس نیوز) اوولمپک میڈلسٹ جینی سمپسن شمالی کیرولینا کے شہر رالی میں ایک تقریب کے دوران طبی واقعے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق 39سالہ امریکی ایتھلیٹ سر والٹر مائلر پاپ اپ ایونٹ میں ایک مائل گروپ کی پیسنگ کر رہی تھیں جب وہ مبینہ طور پر گر گئیں اور انہیں سی پی آر دینا پڑا۔




