شہرت کی بلندیوں پر پہنچ کر بھی زمین پر سنیل کا انوکھا انداز

ممبئی (شوبز نیوز) شوبز کی دنیا میں چمک دمک، لگژری طرزِ زندگی اور وی آئی پی سہولیات سے جڑی سمجھی جاتی ہے تاہم بھارتی اداکار اور کامیڈین سنیل گرور اپنی سادگی اور زمین سے جڑی ہوئی شخصیت کے باعث ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں لیکن اس بار وہ کسی پرفارمنس کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک سادہ مگر دل کو چھو لینے والے عمل کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں جس نے سوشل میڈیا پر سب کو متاثر کیا ہے۔ حال ہی میں سنیل گرور نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں