کمالیہ(نامہ نگار) بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ذوالفقار علی کاٹھیہ نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 56ٹکڑا محمد اشرف نے واپڈا کے مین ٹرمینل کو بلاک کر کے بجلی چوری کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔