زمیندار کی مکئی چوری مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ سے ہزاروں روپے مالیت کی مکئی چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اقبال نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 258گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سے فصل مکئی مالیت 60ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں