گوری سپراٹ سے سادہ انداز میں شادی کریں گے’ عامر خان

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی تیسری شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ساتھی گوری سپراٹ کے ساتھ انتہائی سادہ انداز میں شادی کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ اداکار جو 2023 کے آخر سے گوری سپراٹ کے ساتھ تعلق میں ہیں، انہوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی شادی کی تفصیلات شیئر کیں۔عامر خان کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریب گھر پر منعقد ہوگی اور اس میں صرف دونوں خاندانوں کے افراد اور چند قریبی دوست شریک ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک سادہ رجسٹرڈ شادی ہوگی جو گھر پر انجام پائے گی، ہم دونوں چاہتے ہیں کہ تقریب کو انتہائی سادہ اور نجی رکھا جائے۔اداکار نے یہ بھی تصدیق کی کہ ہماری شادی 5 جولائی کو ہوگی، شادی کی خبریں درست ہیں، اب ہمیں محسوس ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں