کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد ناصر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ستار کے خلاف اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔