فنانسنگ پروڈکٹ کی منظوری

اسلام آباد (بیورو چیف)ایس ای سی پی نے’ خودمختارخاتون’فنانسنگ پروڈکٹ کی منظوری دیدی ۔ اعلامئے کے مطابق خودمختار خاتون پروڈ کٹ ولی فنانشل سروسزمتعارف کرائیگی،فنانسنگ پروڈ کٹ مکمل طورپرڈیجیٹل اور شریعہ کمپلائنٹ ہے،خواتین موبائل ایپ حکیم کے ذریعے فنانسنگ کی درخواست دے سکیں گی،خواتین ایک سے 15لاکھ روپے تک کا اثاثہ فنانسنگ حاصل کرسکیں گی،فنانسنگ مشینری،سامان اورکاروباری اثاثوں کی خریداری کیلئے دستیاب ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں