محسن نقوی کا ایشلے نوفکی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (سپورٹس نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ ایشلے نوفکی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ کے والد کے انتقال پر ایشلے نوفکی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس غم کے موقع پر سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں