ذہین طاہرہ کی ساتویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی

کراچی(شوبز نیوز)پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ ذہین طاہرہ کی ساتویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی۔ انھوں نے فلم کے لیے بھی کام کیا اور اداکاری کے علاوہ پروڈیوسر اور ہدایتکارہ کے طور پر بھی خدمات سرانجام دیں۔ ذہین طاہرہ نے ریڈیو پاکستان اور اسٹیج کے لیے بھی کام کیا۔ ذہین طاہرہ 1930 میں بھارتی شہر لکھن میں پیدا ہوئیں اور 45 برس ٹیلی ویژن سے منسلک رہیں جبکہ 700سے زائد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ ذہین طاہرہ پاکستان ٹیلی ویژن کی تاریخ میں انتہائی منجھی ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں