32کے رائونڈ کیلئے شاندار انداز سے کوالیفائی کریں گے

سیایٹل (سپورٹس نیوز) مصر کی فٹبال ٹیم کے کوچ حسام حسن نے ایران کے ساتھ اپنی ٹیم کے میچ سے ایک دن پہلے سیایٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مصر کی ٹیم انڈ آف 32 میں شاندار انداز میں کوالیفائی کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ حسام حسن نے کہا کہ مصر کی ٹیم کی پوری توجہ کھیل پر ہے ۔ حسام حسن کی ٹیم ایران کے ساتھ میچ میں فیوریٹ ہے۔ انہوں نے کہا، ہم تمام ٹیموں کا احترام کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں