ممبئی(سپورٹس نیوز) آئرلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز 0-2 سے وائٹ واش کردیا۔اس کامیابی کے ساتھ ہی عالمی چیمپئن بھارت کی تقریبا 3 برسوں پر محیط 16مسلسل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کی روایت بھی ختم ہوگئی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئرلینڈ نے 8وکٹوں کے نقصان پر 154رنز بنائے۔ ہیری ٹیکٹر نے اپنے 100ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 53 رنز اسکور کیے




