غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ پر اسرائیلی حملے میں 8 سال کی بچی سمیت 4 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیلی بمباری نے خان یونس کے خیمے میں بچی سمیت 4فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔دوسری جانب شام کے سرحدی علاقے درعا میں اسرائیلی فورسز مقامی افراد سے جھڑپ کے بعد واپس چلی گئیں۔




