زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق ظفر اقبال نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 58/3ٹکڑا ملزمان شاہ نواز وغیرہ نے ڈنڈے سوٹوں سے مسلح ہوکر اسکے رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی اور فصل کماد کاٹ کا نقصان کیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں