گوجرہ (نامہ نگار)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ فیسر زنا نہ گوجرہ شازیہ ظہور کے شوہر پروفیسر آ صف اشرف حرکت قلب بند ہو نے کے باعث چک نمبر 243 گ ب کلیا ن پور میں انتقا ل کر گئے مر حو م کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیا سی ، سماجی ،شخصیات اور اسا تذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔




