منشیات فروش 2 خواتین اڑھائی کلو چرس سمیت گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) بدنام زمانہ منشیات فروش خواتین اڑھائی کلو سے زائد چرس سمیت پکڑی گئیں’ فیکٹری ایریا پولیس نے پریمیئر قبرستان کے قریب چھاپہ مار کر عاصمہ سلیم عرف آسیہ بی بی کو 1270 گرام چرس اور ائیرپورٹ پولیس نے 66 ج ب اسلام پورہ کے قریب نجمہ پروین کو 1360 گرام چرس سمیت پکڑ کر مقدمات درج کر لئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں