منشیات فروش خاتون گرفتار

گوجرہ(نامہ نگار)پولیس نے کامیاب چھاپہ مار کرمنشیات فروش خاتون کو قابو کر کے بھاری مقدارمیںچرس برآمد کر لی۔معلوم ہواہے کہ تھانہ سٹی پولیس گوجرہ تکیہ پھمن سائیں کے قریب موجود تھی کہ اس دوران مخبری ہو نے پر پولیس نے چھاپہ مار کرچک نمبر360ج ب کی فرزانہ بی بی کوگرفتار کر لیااور اس کے قبضہ سے 1420گرام چرس برآمدہوئی پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں