منشیات فروشی پر مقدمہ درج

گو جرہ ( نامہ نگار )صدر پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں شراب برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ صدر پولیس کو اطلاع ملی کہ چک نمبر 283 ج ب کو تنویر اپنے گائو ں میں شراب فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے 60 لیٹر شرا ب بر آ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں