کونسل آف ریسرچ ان واٹرکا دورہ رفاہ یونیورسٹی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ضلعی آفیسر پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز تجمل حسین لنگڑیال نے رفاہ یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر محمد خلیل الرحمن نے بارشی پانی کو محفوظ کرنیوالے ویل (کنویں) کا معائنہ کرایا۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز طالب علموں کو صاف پانی کی فراہمی اور پانی کے بچا ئوکے لئے یونیورسٹی کی معاونت کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں