بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر محمد اعجاز نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور محمد جہانزیب کے خلاف ٹرالر کو بغیر لائسنس اور لاپرواہی سے چلانے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں