زرعی ترقی پر توجہ دی جائے نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (بیوروچیف)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے سے عوام پر بالواسطہ ٹیکس بڑھ گیا ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پٹرولیم لیوی کے اثرات براہ راست عوام پر پڑتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں