خاتون کو زخمی کرنے پر مقدمہ

گوجرہ(نامہ نگار) چھر ی کے وار کرکے خاتون کو شدید زخمی کر دیاگیا۔چک نمبر 154 گ ب کے سرور مسیح کی سالی اپنے گھر پر موجود تھی کہ ملزمان ہارون مسیح وغیرہ اس کے گھر آگئے اور اس پر چھری کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا شور شرابہ سن کر بعض افراد موقع پر جمع ہو گئے جس پر ملزمان موقع سے فرارہو گئے اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں