مشرق وسطی میں امریکہ کے خصوصی دستے تعینات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق امریکا نے مشرق وسطی میں خصوصی دستوں کی تعیناتی شروع کردی ہے۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بمبار طیارے امریکا اور برطانیہ میں ہائی الرٹ پرہیں۔یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی سینٹرل کمانڈ کو جہنم کے دروازے کھول دینے کا حکم دیتے ہوئے ایران پر حملے شروع کرنے کی ہدایت دی تھی۔ٹرمپ ایران میں پاور پلانٹس اور پلوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی بھی دے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں