منشیات فروش رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

گوجرہ (نامہ نگار) سٹی پو لیس نے منشیا ت فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں شرا ب برآ مد کرلی۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ محلہ عمر پارک کا محمد سلطا ن اپنے محلہ میں شرا ب فروخت کرنے میں مصروف ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے 50 لیٹر شرا ب بر آ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں