فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے فیصل آباد سمیت 27 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں ڈی ایس پی سمیع اﷲ کو ڈی ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد’ ڈی ایس پی کوتوالی یوسف چیمہ کو شورکوٹ اور ڈی ایس پی توصیف احمد کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن تھری فیصل آباد تعینات کر دیا۔




