بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 26 جولائی کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132 کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے لائل پور کیمیکل ،الحبیب ،اسلام پورہ ،کینال روڈ ،اے ٹی ایم ،برالہ ،240موڑ ،لاہور روڈ ،دانہ آباد ،عاشق علی شہید ،حویلیاں ، مدینہ گارڈن ،ڈیفنس ویو فیڈرصبح چھ سے شام سات بجے تک132کے وی 103آربی گرڈسٹیشن ،132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن ،132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن ،132کے وی چک نمبر 582گ ب گرڈسٹیشن ،سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں