ساہیوال (بیوروچیف) شہر اور گردونواح میں پٹرول پمپوں نے سیل بند کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنے پر پیرا فورس کی کاروائی ڈی او پیرا فورس کی بند پٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی ڈی او پیرا فورس نعمان قیصر نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پٹرول سیل بند کرنیوالے پمپوں کے خلاف کاروائی کی غیر قانونی طور پر سیل بند کئے ہوے پمپوں کی پٹرول کی سیل دوبارہ شروع کروا دی پیرا فورس نے پٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوے ایک شخص کو گرفتار جبکہ دیگر کو بھاری جرمانے عائد کئے،پیرا فورس کی کاروائی کے بعد شہر میں پٹرول کی مصنوعی قلت کا خاتمہ ہوگیاشہر میں پٹرول پمپ بند کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنے اور افراتفری پیدا کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔




