منشیات فروشی پر مقدمہ

کمالیہ (نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی صفدر علی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عابد حسین کے خلاف چرس 640گرام اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ بھسی میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں