پتوکی ( نامہ نگار)پتوکی اسٹیشن پر ایک راہگیر ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ پرانی منڈی پتوکی کا رہائشی محمد حبیب ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔ریلوے پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر کاروائی شروع کر دی۔