خاتون بیٹوں سمیت اغوا

گوجرہ (نامہ نگار)نا معلوم افراد نے خاتون کو جوان بیٹوں سمیت اغواء کر لیا۔چک نمبر315ج ب کے اکبر علی نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کر اتے ہو ئے موقف ختیار کیاہے کہ اس کی اہیلہ آمنہ بی بی اپنی دو بیٹیوں 18سالہ ام زینب اور19سالہ زیباکے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ نامعلوم کار سوار آئے اور انہیں اغواء کر کے فرارہو گئے۔صدرپولیس گوجرہ نے مغویان اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں