چہلم شہدائے کربلا 4 اگست کو 8 بازار بند رہینگے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام وشہدائے کربلا کے سلسلہ میں 4 اگست بروز منگل شہر کے آٹھ بازارو ملحقہ مارکیٹیں بند رہیں گی۔ مرکزی جلوس عزاء خانہ شبیر دھوبی گھاٹ سے نکالا جائے گا جو کہ اپنے مخصوص راستوں سے ہوتا ہوا واپس امام بارگاہ میںختم ہو گا۔ اختتام پذیر ہو گا۔ اس حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں