AIفراڈ،امریکی شہریوں کا2کھرب 48ارب کا نقصان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اے ائی فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں 2کھرب48 ارب روپے کا نقصان، اے آئی تیز رفتار ترقی سے سائبر جرائم خطرناک موڑ پر، ایف بی آئی کا کہنا ہے اکیلے سرمایہ کاری AIفراڈ میں ایک کھرب75ارب کا نقصان، ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے چہروں، آوازوں اور ویڈیوز کی نقل تیار، چند سیکنڈ آڈیو سے کسی بھی شخص کی آواز کی 85 فیصد تک نقل ممکن، اوپن اے آئی و اینتھروپک ماڈلز کی دیگر سسٹمز تک رسائی کی کوشش،ماہرین کا کہنا ہے مشکوک کال بند، مستند نمبر پر رابطہ اور سیف ورڈ طے کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں