فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈاکٹر محمد فاروق انصاری سابق وائس چیئرمین CC-107کے والد محترم قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے(انا للہ و انا الیہ راجعون) مرحوم خوش اخلاق، پابند صوم و صلوٰة اور اسلامی اقدار پر عمل پیرا رہنے والی شخصیت تھے۔ جو زندگی بھر فلاح انسانیت کیلئے کوشاں رہے، ان کی نماز جنازہ آج6اگست بروز جمعرات کو ڈھیرہ سائیں قبرستان میں بعد از نماز عصر ادا کی جائے گی، ان کی رہائش گاہ سلیمانیہ کالونی گلی نمبر5میں ہے، احباب نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔ڈاکٹر محمد فاروق کا موبائل نمبر0312-6592509




