پیرافورس نے 217 کنال اراضی واگزار کروا لی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر پیرا فیصل آباد صدر ڈاکٹر محمد ذیشان ارشاد کی ہدایات پر انفورسمنٹ آفیسر بابر علی نے صدر کے علاقے 296ر ب میں کارروائی کرتے ہوئے امداد بیگم کی 217کنال / 25ایکڑ اراضی ناجائز قبضے سے واگزار کروا لی۔ کارروائی کے دوران تمام قانونی تقاضے مکمل کرتے ہوئے واگزار کرائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں