فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیکٹری ایریا پولیس نے غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے پر ایوب کالونی قبرستان کے گورکن کو گرفتار کر لیا، پولیس نے قبرستان کے گورکن نعیم عرف تلوار شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ۔ جس میں ملزم علی نامی شخص کیساتھ نازیبا حرکات کرتے پایا گیا ،جس پر اے ایس آئی خضر حیات نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے محمد حسین عرف تلوار شاہ کو گرفتار کر کے باز پرس شروع کر دی۔




