واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیج میں تیل اخراج سے ایران کو کھربوں ڈالر ماحولیاتی نقصان کا خدشہ، قشم جزیرے کے ساحل اور مینگرووز کے جنگلات تیل سے متاثر، تیل پھیلائو 2ہزار مربع کلومیٹر سے تجاوز کرگیا۔ روسی ٹینکر سے ایک ارب بیرل تیل رسنے کا اندیشہ تہران نے آلودگی کے ذمہ داروں سے ہرجانے کا مطالبہ کردیا۔




