بیجنگ (شوبز نیوز)چین میں ایک ایسی اینیمیٹڈ فلم نے باکس آفس پر ہلچل مچا دی ہے جسے لوگ ہر لحاظ سے بے حد خراب قرار دے رہے ہیں، لیکن اسی خرابی کی وجہ سے یہ فلم اب اسپائیڈر مین جیسی بڑی ہالی وڈ فلموں سے بھی آگے نکل گئی ہے۔نیو لائی نامی یہ فلم ایک بچھڑے اور ایک پرندے کی کہانی ہے، جسے محض دو افراد نے پانچ سال کی محنت کے بعد تیار کیا ہے۔ فلم کے ہدایت کار، مصنف اور مرکزی کرداروں کے لیے آواز دینے والے سن یومینگ اور سن لیفانگ ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے۔




