ماضی کی مقبول اداکارہ اب کس حال میں ہیں؟

ممبئی (شوبز نیوز) مالینی شرما نے 2002 میں فلم راز کے بعد فلم انکاونٹر سائن کی لیکن شوٹنگ سے محض 48 گھنٹے قبل معذرت کرلی تھی2000 کی دہائی کے آغاز میں اپنی خوبصورتی، ماڈلنگ اور میوزک ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مالینی شرما آج فلمی دنیا کی چکاچوند سے دور ایک بالکل مختلف زندگی گزار رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مالینی شرما کو بالی ووڈ کامیاب ترین فلموں میں سے فلم راز میں بپاشا باسو اور ڈینو موریا کے ساتھ شہرت کی بلندی پر پہنچا دیا تھا۔فلم کے گانے آپ کے پیار میں میں ان کی موجودگی نے خاصی شہرت حاصل کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں