نئی دہلی (شوبز نیوز)لیجنڈری بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کا آخری فلمی گانا ان کی سالگرہ کے موقع پر آئندہ ماہ ریلیز ہوگا۔ گلوکارہ آشا بھوسلے نے 2023 میں اے میری زندگی، تو چھپی ہے کہاں ریکارڈ کروایا تھا’ یہ فلمی گیت ڈرامہ کامیڈی فلم اوم کا ہری میں شامل ہے۔




