سیارہ اداکارہ انیت پڈا کی ویب سیریز ہنکار کا اعلان

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم سیارہ کی اداکارہ انیت پڈا کی ویب سیریز ہنکار، دی روور میں جلوہ گر ہوں گی جس کا ٹیزر کل جاری کیا جائے گا۔جیو ہاٹ اسٹار نے اپنے آنے والے پروجیکٹوں میں سے ایک ہنکار دی روور کا اعلان کیا گیا ہے جس میں انیت پڈا 2025 کی بلاک بسٹر فلم سیارہ کے بعد پہلی بار اسکرین پر نظر آئی جبکہ سیریز کے پہلے ٹیزر کی نقاب کشائی کل کی جائے گی۔فاطمہ ثنا شیخ، محمد ذیشان ایوب، اور ارجن ماتھور کو مرکزی کاسٹ میں پیش کریں گے۔ہنکار کے میکرز نے وعدہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں