سرفراز احمد SDEO پیرا تحصیل صدر تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت پر فیصل آباد سمیت دیگر اضلاع میں پیرافورس کے ایس ڈی ای او کو تعینات کر دیا۔ فیصل آباد تحصیل صدر میں ڈاکٹر ارشاد کی تبدیلی کے بعد خالی ہونے والی سیٹ پر سرفراز احمد کو ایس ڈی ای او تحصیل صدر تعینات کر دیا جبکہ لیہ میں ندیم ناصر’ جھنگ میں راشد احمد’ منڈی بہائو الدین میں غلام فرید اور چکوال میں حبیب اﷲ عامر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں