گوجرہ (نامہ نگار) ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج گوجرہ محمد مشتاق نے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو 16 سا ل قید 03 لا کھ روپے جرما نہ کی سزا سنا دی۔ استغا ثہ کے مطابق چند ما ہ قبل تھا نہ صدر گوجرہ نے مخبری پر تھا نہ صدر پولیس گوجرہ نے چک نمبر 367 ج ب کے قریب چھا پہ مار کر چک نمبر47 گ ب کے امین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آ ئس اور چرس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرکے چالا ن ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج گوجرہ محمد مشتاق کی عدالت میں پیش کیا جس پر فا ضل جج نے سماعت کرتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر 16 سا ل قید اور 03 لاکھ روپے جرما نہ کی سزا سنا دی جس پر مجرم امین کو جیل بھجوا دیا گیا۔




