کراچی(بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 186پوائنٹس بڑھ کر 1لاکھ 72ہزار 4سو پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس 830 پوائنٹس بڑھ کر 1لاکھ 72ہزار 200پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا تھا۔




