سعودیہ کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی کانگریس کو فراہم کردہ خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب نے جوہری ہتھیار بنانے کا آپشن تاحال برقرار رکھا ہے، جس پر مشرق وسطی میں جوہری پھیلاو کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ ریاض کے ساتھ اربوں ڈالر کے سول نیوکلیئر معاہدے کو آگے بڑھا رہی ہے جس پر کانگریس میں شدید بحث اور اختلافات جاری ہیں اور 90 روزہ جائزہ عمل ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں