حرا سومرو نے سینئر اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

کراچی (شوبز نیوز)اداکارہ حرا سومرو نے شوبز انڈسٹری میں عمر سے متعلق تبصروں پر سینئر خواتین ساتھی اداکارائوں کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔ حرا سومرو نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ساتھ شادی کی ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے عمر کے حوالے سے ہونے والی گفتگو پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے کہا ہے کہ میں ان کئی پاکستانی اداکارائوں سے کافی کم عمر ہوں جن کے ساتھ میں کام کر چکی ہوں اور مجھے عمر کے معاملے پر کوئی پریشانی نہیں، تاہم اب صورتِ حال مجھے عجیب محسوس ہونے لگی ہے۔حرا سومرو نے بغیر کسی اداکارہ کا نام لیے دعوی کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں