پٹرول 2روپے 93پیسے سستا ‘ڈیزل61پیسے مہنگا

اسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں13اکتوبر کے لیے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں2روپے93پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد قیمت395روپے 37 پیسے ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی لیٹر قیمت 396 روپے 37 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں