عاطف اسلم نے دبئی میں اہلیہ کی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر سامنے آگئیں

دبئی (شوبز نیوز) پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کی سالگرہ دبئی میں شاندار انداز سے منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ہیں۔گلوکار نے اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر دبئی کے ایک پرتعیش ریسٹورنٹ میں خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں