وی لاگ میں ہونٹوں کے نمایاں خدوخال۔ نوربخاری نے توجہ حاصل کر لی

لاہور (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نور بخاری ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں تاہم اس بار ان کے وی لاگ میں ہونٹوں کے نمایاں خدوخال نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد نور بخاری نے مذہبی طرزِ زندگی اپنایا اور اب وہ اپنے یوٹیوب چینل پر وی لاگز کے ذریعے مداحوں کے ساتھ وظائف اور ذکر و اذکار شیئر کرتی ہیں۔حال ہی میں سامنے آنے والے ایک وی لاگ میں نور بخاری کے چہرے کے بجائے ہونٹوں کی نمایاں ساخت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں